مسرت چیمہ

25مئی واقعات پر ٹربیونل کی رپورٹ سارے نظام پر انا اللہ و انا الہ راجعون ہے’مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 25مئی کے واقعات پر ٹربیونل کی رپورٹ سارے نظام پر انا اللہ و انا الہ راجعون ہے، ویسے بھی آج کل شریف خاندان، حواریوں مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

اپنے بیان پر قائم ہوں عمران خان کہتا ہے آصف زرداری اسے قتل کرانا چاہتا ہے’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پولیس کی پوری کوشش ہے کہ مجھے ہرحال میں گرفتارکیاجائے ، میں اپنے بیان پر قائم ہوں کہ عمران خان درست کہتا ہے آصف زرداری اسے قتل مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ،فارمی انڈے بھی مزید مہنگے

لاہور(گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے 299روپے فی درجن کی سطح مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی، ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہور (گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز اور ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ٹو سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

جو بائیڈن

امریکا کا یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم نہ کرنیکااعلان

واشنگٹن (گلف آن لائن )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم نہیں کرے گا تاکہ اسے روسی حملے کا مقابلہ کرنے میں مدد مل سکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس مزید پڑھیں

انتھونی بلینکن

امریکہ کاایران کامقابلہ کرنے اورتنازع فلسطین کے دوریاستی حل پرزور

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے مقبوضہ بیت المقدس کے دورے کے موقع پر فلسطینیوں اوراسرائیلیوں پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں کمی لائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے پائیدارامن کے لیے تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل مزید پڑھیں

صدرپوتین

سعودی ولی عہداورصدرپوتین کی تیل مارکیٹ سے متعلق اوپیک پلس تعاون پربات چیت

ریاض(گلف آن لائن )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے روسی صدرولادی میرپوتین سے ٹیلی فون پربات چیت کی ہے اور ان سے تیل کی منڈی میں استحکام برقراررکھنے کے لیے اوپیک پلس میں شامل ممالک کے مزید پڑھیں

وزیرتوانائی

سعودی عرب صاف توانائی کے شعبے میں266ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،وزیرتوانائی

ریاض(گلف آن لائن )سعودی وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب صاف توانائی پیدا کرنے، ٹرانسپورٹ لائنوں اور تقسیم کے مزید نیٹ ورکس کو شامل کرنے کے لیے 10 کھرب ریال کی سرمایہ کاری کرے گا۔غیرملکی مزید پڑھیں

نیپرا

کراچی والوں کیلئے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کر نے کا اعلان کردیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی دسمبر کی فیول چارجز ایڈجسمنٹ کے لیے درخواست پر مزید پڑھیں