سینیٹر مشاہد حسین

پولیس ، پاک افواج کے شہیدوں اور جوانوں کو سلام کرتے ہیں، سینیٹر مشاہد حسین

اسلام آباد (گلف آن لائن ) سینیٹر مشاہد حسین سیدنے کہا ہے کہ پولیس ، پاک افواج کے شہیدوں اور جوانوں کو سلام کرتے ہیں پاک افغانستان بارڈرز پر پاک افواج کے جوان دن رات سرحدی علاقوں کی حفاظت کرتے مزید پڑھیں

محمد زبیر

محمد زبیر نے شاہد خاقان کے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی

لاہور(گلف آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان اور (ن)لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی،لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا مزید پڑھیں

شہباز شریف

پختونخوا کو انسداددہشت گردی کیلئے اربوں روپے دیے، کہاں گئے؟ وزیراعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو انسداد دہشت گردی کے لیے اربوں روپے دیے گئے، ان کا حساب دیا جاے کہ وہ کہاں گئے؟، 10سال پی ٹی آئی کی حکومت تھی،اللہ مزید پڑھیں

مریم نواز

شاہد خاقان عباسی پارٹی کا اثاثہ ہیں، جلد ملاقات کروں گی، مریم نواز

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نوا نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ہماری پارٹی کا اثاثہ ہیں اور ان سے جلد ملاقات کروں گی۔ مسلم لیگ ن کے پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاون مزید پڑھیں

مذاکرات

آئی ایم ایف نے پاکستان سے 4100 ارب روپے کا گردشی قرض ختم کرنے کا پلان طلب کر لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے قرض کی ادائیگی کے لیے بجلی اور گیس پر 4100 ارب روپے کے گردشی قرض کو ختم کرنے کا مینجمنٹ پلان طلب کر لیا ہے۔ذرائع وزارت مزید پڑھیں

مسعود خان

پاک امریکہ دو طرفہ شراکت داری قابل تجدید ذرائع توانائی کی جانب منتقلی کے ضمن میں انتہائی اہم ہے،مسعود خان

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکہ میں متعین سفیر پاکستان مسعود خان نے کہا ہے کہ یو ایس ایڈ ( امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی) ،امریکی محکمہ خارجہ اور پاکستان ایسے منصوبوں کی تیاری کیلئے کام کر رہے ہیں جن سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی وجہ سے ختم ہونے والے نیب کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی وجہ سے ختم ہونے والے نیب کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کے بعد کون کون سے مقدمات متعلقہ فورم پر بھیجے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات کا تھانہ مکڑوال میانوالی میں دہشت گردحملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو خراج تحسین

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے تھانہ مکڑوال میانوالی میں دہشت گردحملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے پنجاب پولیس اور مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کادہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروںکو انعام ، تعریفی اسناد دینے کا اعلان

لاہور(گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو شاباش دیتے ہوئے غیرمعمولی بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران اور جوانوں کو انعام اور تعریفی اسناد دینے کا مزید پڑھیں