پریانکا چوپڑا

پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصاویر پہلی بار منظرِعام پر آگئیں

نیویارک (گلف آن لائن)عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کی بیٹی کی تصاویر پہلی بار منظرعام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ایک روز قبل لاس اینجلس میں منعقد ہالی ووڈ واک مزید پڑھیں

عمران خان

مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے کا کیس،عمران خان نے عدالت میں جواب جمع کرادیا

اسلام آ باد (گلف آن لائن) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس کو خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔ مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے مزید پڑھیں

عائشہ غوث پاشا

معاملات کس طرح ٹھیک ہونگے، تمام تفصیلات آئی ایم ایف کو دے دی ہیں، عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا نے کہاہے کہ معاملات کس طرح ٹھیک ہونگے، تمام تفصیلات آئی ایم ایف کو دے دی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف وفد کے ساتھ ڈیٹا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے کیسز کی بھرمار ہو چکی ہے،سندھ ہائی کورٹ

کراچی (گلف آن لائن) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عقیل احمد عباسی نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے کیسز کی بھرمار ہو چکی ہے۔عدالت عالیہ کے 2 رکنی بینچ کے مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی خدمت ہی ہماری اولین ترجیح ، طبی درسگاہوں میں ریسرچ پرخصوصی توجہ دی جائیگی’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( گلف آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت علامہ اقبال میڈیکل کالج میں اہم اجلاس منعقدہوا،جس میںسیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاویداکرم،سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن سیدواجدعلی شاہ، چیئرمین بورڈ گوہراعجاز، پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج مزید پڑھیں

فواد چودھری

رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کی ضمانت منظور، 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

اسلام آ باد (گلف آن لائن )رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی مشروط ضمانت منظور ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے سے متعلق کیس میں فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست ضمانت بعد مزید پڑھیں

فرخ حبیب

عمران خان کے دور کے مقابلے میں مہنگائی آج 27فیصد پر پہنچ چکی ،غیر ملکی سرمایہ کاری میں180فیصد کمی ہوئی ”فرخ حبیب

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور کے مقابلے میں مہنگائی آج 27 فیصد پر پہنچ چکی ہے،غیر ملکی سرمایہ کاری میں180فیصد کمی ہوئی ، ملک میں قانون مزید پڑھیں

مریم نواز

جمہوریت کا تسلسل ،وقت پر انتخابات سے درپیش چیلنجز کا کامیابی سے مقابلہ ممکن ہے’مریم نواز

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف عظیم جانی و معاشی نقصانات اٹھائے ہیں، جمہوریت کا تسلسل اور وقت مزید پڑھیں

پرویزالٰہی

حکومت ہمیں پکڑنے کے بجائے دہشتگردوں کو پکڑے، چودھری پرویز الہی

لاہور (گلف آن لائن ) سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ حکومت ہمیں پکڑنے کے بجائے دہشتگردوں کو پکڑے، نگران حکومت اپنا مینڈیٹ بھول گئی ہے، ان کا مینڈیٹ صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے۔ مزید پڑھیں

شیری رحمان

پی ٹی آئی کا کرپشن سے متعلق بیانیہ تقریروں اور مشہوری تک محدود تھا،شیری رحمان

اسلام آباد (گلف آن لائن ) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کا کرپشن کے حوالے سے بیانیہ صرف تقریروں اور مشہوری تک محدود تھا۔ مزید پڑھیں