اسحق ڈار

ہم سودی نظام کو فروغ دے کر اللہ اور اس کے رسول ۖ سے جنگ نہیں کرسکتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (گلف آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ ہم ملک میں سودی نظام کو فروغ دے کر اللہ اور اس کے رسول ۖسے جنگ نہیں کرسکتے۔نیشنل اسلامک اقتصادی فورم سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے کراچی میں 1100 میگا واٹ کے بجلی منصوبے کا افتتاح کر دیا

کراچی(گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے 1100 میگا واٹ بجلی کے منصوبے کے تھری کا افتتاح کر دیا۔ جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف نے کینپ میں 1100 میگا واٹ کے جوہری توانائی منصوبے کے تھری کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

معظم جاہ انصاری

خودکش بمبار پولیس کی وردی میں تھا، دہشتگرد نیٹ ورک کے نزدیک پہنچ گئے، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور (گلف آن لائن )آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ ہم دہشتگرد نیٹ ورک کے نزدیک ہیں ،خ سانحہ پشاور میں ملوث خودکش بمبار کی شناخت بھی کرلی ہے جو پولیس کی وردی میں ملبوس تھا،میں مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچائو کا عالمی دن4فروری ہفتہ منایا جائے گا

جہانیاں(گلف آن لائن ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچائو کا عالمی دن 4فروری ہفتہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں اس خطرناک اور جان لیوا مرض سے آگاہی اور اس سے بچائو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی دور میں تعینات 97 لا ء افسران کو کام سے روکنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور( گلف آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف حکومت کے تعینات کردہ 97 لا ء افسران کو کام سے روکنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔دوران سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے لا ء آفیسر کے پیش نہ ہونے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے آفٹر شاکس سامنے آ گئے

مکوآنہ (گلف آن لائن )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے آفٹر شاکس سامنے آ گئے ہیں، جس کے نتیجے میں بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ سیمنٹ کی فی بوری مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کیخلاف درخواست دائر

لاہور(گلف آن لائن )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وبزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے پنجاب میں نگراں وزیر اعلیٰ کے تقرر کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف مزید پڑھیں

عمران خان

تاریخ میں کبھی اتنی متعصبانہ نگران حکومت نہیں آئی’ عمران خان کی شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت

لاہور( گلف آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ تاریخ مزید پڑھیں