عمران خان

شواہد موجود ہیں غیرمصدقہ و جعلی آڈیوز/ویڈیوز کے ذریعے تنقیدی آوازوں کو دبایا جاتا ہے ‘ عمران خان

لاہور( گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ کر گزشتہ برس اکتوبر میں دائر آئینی درخواست فوری سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کردی ، مزید پڑھیں

پرنسپل جنرل ہسپتال

پرنسپل جنرل ہسپتال کا ذیابیطس میں مبتلا حاملہ خواتین کا ریکارڈ مرتب کرنے کیلئے بڑا اقدام

لاہور(زاہد انجم سے) سربراہ جنرل ہسپتال نے ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان کی طبی تاریخ میں پہلی مرتبہ ذیابیطس کے مرض میں مبتلا حاملہ خواتین کا ڈیٹا مرتب کرنے کے لئے پاکستان سوسائٹی آف گائناکالوجسٹس کے ساتھ ایم مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

کراچی کو ہم دہشت گردوں سے بچانے میں کامیاب ہوئے،پورا پاکستان کراس کرکے دہشتگرد کراچی پہنچے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(گلف آن لائن)وزیرِ اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو ہم دہشت گردوں سے بچانے میں کامیاب ہوئے،پورا پاکستان کراس کرکے دہشتگرد کراچی پہنچے انٹیلی جینس بہتر ہونی چاہیے جیسے ہم ایسے واقعات سے بچ سکے،کراچی مزید پڑھیں

پاکستانی چاول

پاکستانی چاول کی برآمدات 16 فیصد کم ہو کر ایک ارب 8 کروڑ ڈالر رہ گئیں

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی معاشی سست روی کے درمیان پاکستانی چاول کی برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی7 مہینوں میں 15.82 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی چاول کی برآمدات میں اس بڑی کمی کی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا

کوئی ادارہ یا شخص الیکشن میں تاخیر کا سبب بنا تو اسے پھانسی تک لے جاؤں گا،علی امین گنڈا پور

ڈیرہ اسماعیل خان (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ جو ادارہ یا شخصیت الیکشن میں ایک دن تاخیر کا باعث بنے گا، اسے پھانسی تک لے جاؤں گا، عمران خان کو مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

کارپٹ ایسوسی ایشن کاپاکستان بیرون ممالک نمائشوں کیلئے پیشگی تیاری کا فیصلہ

کراچی /لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے رواں سال پاکستان میں ہاتھ سے بنے قالینوں کی عالمی نمائش کے انعقاد سمیت پاکستان اور بیرون ممالک منعقد ہونے والی نمائشوں میں شرکت کے حوالے سے پیشگی مزید پڑھیں

بلاول

عمران کی پالیسی پر نئی سویلین اور عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگادیا: بلاول

واشنگٹن (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی پالیسی پرنئی سویلین اور عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگادیا ہے۔امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران حکومت مزید پڑھیں

فواد چودھری

اغواء برائے تاوان سے زیادہ خوفزدہ جرم کوئی نہیں، حکومت توجہ دے’فواد چودھری

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ فواد چودھری نے کہا ہے کہ سندھ میں اغوا برائے تاوان کے واقعات میں بہت اضافہ ہوا ہے، اس سے زیادہ خوفزدہ کرنے والا مزید پڑھیں

مسرت جمشید

عمران خان ہماری ریڈ لائن، پوری قوم اسکی حفاظت کریگی’مسرت جمشید

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و سابق ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں اور اس لائن کی حفاظت پاکستانی قوم کرے گی۔انہوں نے سماجی مزید پڑھیں

شیخ رشید

آئین سے کھلواڑ شروع، صدر 72 گھنٹوں میں الیکشن کی تاریخ دیں گے’ شیخ رشید

لاہور ( گلف آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئین سے کھلواڑ شروع ہوگیا ہے، امید ہے کہ صدر 72گھنٹوں میں الیکشن کی تاریخ دیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں