اداکارہ ارمینہ خان

اداکارہ ارمینہ خان کا ماں بننے کے بعد پہلی بار والدین کی جدوجہد سے متعلق کھل کر اظہار خیال

کراچی (گلف آن لائن)پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان نے پہلی بار بچوں کی پرورش سے متعلق والدین کی جدوجہد پر کھل کر بات کی ۔حال ہی میں ارمینہ خان نے اپنے مداحوں کو اپنی ننھی پری کی پیدائش کی خوش خبری مزید پڑھیں

زینت امان

زینت امان نے بالی ووڈ میں صنفی امتیازی سلوک کیخلاف آواز اْٹھادی

کراچی (گلف آن لائن)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ زینت امان کا کہنا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں 70 کی دہائی کے دوران کام کا معاوضہ دیتے ہوئیصنفی بنیاد پر کیا جانے والا امیتازی سلوک ابھی تک جاری ہے۔زینت امان مزید پڑھیں

اداکار جنید خان

مجھے بھارتی فلم ”عاشقی ” کیلئے ابتدائی مراحل میں آفر دی گئی تھی ،اداکار جنید خان

کراچی( گلف آن لائن) پاکستانی گلوکار اور اداکار جنید خان کو مشہور بھارتی فلم آفر ہوئی تھی اور انہوں نے اس سے متعلق سب کچھ بتادیا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں فہد مصطفٰی نے اداکار سے پوچھا کیا آپ کو مشہور مزید پڑھیں

سنیل شیٹی

سنیل شیٹی نے داماد کے ایل راہول سے اپنی پہلی ملاقات کی کہانی بتادی

ممبئی ( گلف آن لائن)بالی وڈ اداکار سنیل شیٹی نے اپنے داماد بھارتی کرکٹر کے ایل راہول سے 2019 میں ہونے والی اپنی پہلی ملاقات کی کہانی بتادی۔بھارتی ٹی وی شو پر بات کرتے ہوئے سنیل شیٹی نے کہا کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی وزیرخارجہ کادورہ یوکرین ،40کروڑڈالرامدادکااعلان

کیف(گلف آن لائن)سعودی عرب نے یوکرین کے ساتھ ایک معاہدے اور مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو)پر دست خط کیے ہیں، جس کے تحت سعودی عرب جنگ زدہ ملک کو انسانی امداد کے طورپر40 کروڑڈالرنقدی یا مصنوعات کی شکل مزید پڑھیں

کشتی ڈوبنے

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کوحادثہ،28پاکستانیوں سمیت 43 افراد ہلاک

روم (گلف آن لائن)اٹلی کے علاقے کلابریا کے مشرقی ساحل پر تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 28پاکستانیوںسمیت 43افراد ہلاک ہو گئے ،دیگر مہاجرین کا تعلق ایران،افغانستان سے بتایاجاتا ہے، جس کشتی پر مہاجرین سوار تھے، وہ ایک کمزور مزید پڑھیں

جی ٹوئنٹی ممالک

جی ٹوئنٹی ممالک یوکرین جنگ پر مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے میں ناکام

بنگلورو( گلف آن لائن)دنیا کی بڑی معیشتوں کا جی ٹوئنٹی اجلاس روس-یوکرین جنگ کے معاملے پر کسی اتفاق رائے پر پہنچے بغیر ختم ہو گیا، اعلامیہ جاری نہ ہو سکا،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے شہر بنگلورو میں ہونے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل چائنا

چین، ڈیجیٹل چائنا کی تعمیر کی جامع منصوبہ بندی کا اجرا

بیجنگ (گلف آن لائن) حالیہ دنوں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور ریاستی کونسل نے ڈیجیٹل چائنا کی تعمیر کی جامع منصوبہ بندی جاری کی جس میں ڈیجیٹل معیشت اور حقیقی معیشت کو مربوط کرنے اور پیداوار ، زندگی اور حکمرانی مزید پڑھیں

سال غربت

چین، سنکیانگ میں گزشتہ سال غربت سے نکلنے والے دس لاکھ ستاسی ہزار افراد برسر روزگار

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی حکومت کی دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ 2022 میں سنکیانگ میں غربت سے نکلنے والے دس لاکھ ستاسی ہزار افراد کو مستحکم مزید پڑھیں