ممتاز زہرا بلوچ

پاکستان بطور چیف آف منسٹر آر آئی سی مسلمان خواتین کانفرنس کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ اٹلی کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 2پاکستانی جاںبحق ہوئے ، اٹلی کشتی ڈوبنے کے واقعہ میں 17پاکستانیوں کو بچالیا گیا اور 2تاحال لاپتہ ہیں،

جمعرات کو ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ فروری میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم جاری ہیں جبکہ 7کو زخمی کیا گیا ، بھارتی فوجیوں کی جانب سے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والے کشمیریوں پر گولیاں برسائی گئیں ، 400سے زائد کشمیری رہنما ،صحافی اور دانشورمختلف بھارتی جیلوں میں قید ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 8مارچ کو امریکہ میں مسلمان خواتین کے موضوع پر کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ پاکستان بطور چیف آف منسٹر آر آئی سی مسلمان خواتین کانفرنس کی میزبانی کرے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں