سرفراز احمد

کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک

راولپنڈی (گلف آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی لیگ کے کے بقیہ میچز میں شرکت کا فیصلہ اسکین کے بعد ہوگا۔ٹیم انتظامیہ کے مطابق لیڈی ایٹرز کے کپتان کی انگلی کا ایکسرے کیا جائے گا۔

ٹیم منیجر کے مطابق سرفراز احمد نے ٹیم کی ضرورت کیلئے تکلیف کے باوجود بیٹنگ کی، سرفراز احمد نے انگلی پر پٹیاں باندھ کر ٹیم کیلئے بیٹنگ کی۔منیجر کے مطابق اسکین کی رپورٹ کے بعد ہی مزید کچھ کہا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں