وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا سینئر صحافی عبدالرئوف کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور (گلف آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی عبدالرئوف کے بیٹے کے انتقال پرگہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعظم نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کرتے ہوئے عبدالرئوف سے اظہار تعزیت کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں