چین، این پی سی کے اجلاس میں لی چھیانگ کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ مارچ 11, 2023March 11, 2023 67 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (گلف آن لائن) چینی میڈ یا نے ہفتہ کے روز بتا یا ہے کہ چین کے این پی سی کے اجلاس میں رائے شماری کے بعد، لی چھیانگ کو عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کا وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ Related