وزیر خا رجہ بلا ول بھٹو

سی پیک مضبوط سے مضبوط تر ہو رہا ہے، وزیر خا رجہ بلا ول بھٹو

اقوام متحدہ ( گلف آن لائن)اقوام متحدہ میں چائنا میڈیا گروپ کے دفتر کے زیر اہتمام “چین کی جدیدیت اور دنیا کے لئے نئے مواقع”کے موضوع پر آن لائین خصوصی سیمینار اور خصوصی پروگرام کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔اس مو قع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چین کے زیر اہتمام دی بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کیے حوالے سے بلند توقعات کااظہار کرتے ہوئےپاک-

چین تعلقات کی ترقی کے بارے میں مثبت خیالات کا اظہار کیا ۔ ان کی رائے میں دونوں ممالک کی مشترکہ کاوشوں سے پاک -چین اقتصادی راہداری مضبوط سے مضبوط تر ہو رہی ہے اور اس میں مزید پیش رفت بھی ہوگی۔ واضح رہے کہ دیگر مہما نوں نے عالمی اقتصادی ترقی کے لیے چینی معیشت کی اہمیت کے بارے میں مثبت خیالات کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں