اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا دارالحکومت میں 120 دن کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد(گلف آن لائن)ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں 120 دن کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ساتھ ہی انتخابات سے قبل یوسیز کی تعداد بڑھانے پر پابندی ہوگی۔اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کے فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

شرح سود میں 3 فیصد اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح 20 فیصد پر آگئی

کراچی(گلف آن لائن) اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کرتے ہوئے 17 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کردیا۔اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا۔ اس 3 فیصد اضافے مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت

ڈالر تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا، قیمت میں 18.19 روپے کا اضافہ

کراچی(گلف آن لائن) انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا اور روپے کے مقابلے میں اس کی قدر میں مزید 18.19 روپے کا اضافہ ہوگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں بلند پرواز کرتے ہوئے ڈالر کی قدر میں 18.19 روپے مزید پڑھیں

دالوں، چینی

ماہ فروری میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح31.6فیصد پر پہنچ گئی

لاہور(گلف آن لائن )ملک میں ماہ فروری میں مہنگائی کی شرح 31.6فیصد پر پہنچ گئی جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے،جنوری میں یہ شرح 27.60فیصد کی سطح پر تھی۔ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

آئی ایم ایف شرائط کے تحت پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کردیا گیا

لاہور(گلف آن لائن)حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی شرائط کے تحت پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کر دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی 45 روپے کردی گئی، ہائی سپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

ہمیں اسوقت پاکستان میں ڈینگی کی زدمیں آنے والے مریضوں کی اموات روکنے کا چیلنج درپیش ہے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (گلف آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم نے علامہ اقبال میڈیکل کالج میں پروینٹومینجمنٹ آف ڈینگی فیورکے عنوان پرمنعقدہ سیمینارمیں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹرندیم حفیظ بٹ،عالمی ادارہ صحت سے ڈاکٹرجمشید،ڈی مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی

اسلام آباد ،قائد اعظم یونیورسٹی میں تصادم کا مقدمہ درج،ہاسٹلز خالی کرانے کیلئے آپریشن بھی جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی کرانے کیلئے آپریشن بھی جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

امراض قلب پرقابوپانے کیلئے پروینٹوکارڈیالوجی کے اقدامات اٹھانے کی اشدضرورت ہے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (گلف آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں نگران وزیراعلی پنجاب کے خصوصی نمائندہ ڈاکٹرفرقدعالمگیر،سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری شاہدہ فرخ،وائس چانسلر کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرمحمودایاز،سی او ای پنجاب مزید پڑھیں

'پروفیسر الفرید ظفر

کینسر سے صحتیاب ہونیوالے بچوں کی مسکراہٹ مسیحا کیلئے بڑا انعام ہے’پروفیسر الفرید ظفر

لاہور ( گلف آن لائن) کینسر کی بیماری سے شفایاب ہونے والے بچوں کی مسکراہٹ مسیحا کے روپ میں کسی بھی ڈاکٹر کے لئے سب سے بڑا انعام ہوتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے بعد ڈاکٹرز مزید پڑھیں

شجر کاری مہم

اسلام آ با د، چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام سر سبز دوستی کے عنوان سے شجر کاری مہم کا آغاز

اسلام آ با د (گلف آن لائن)ملک بھر میں موسم بہار کی شجر کاری کاآغاز ہو چکا ہے جس کے تحت سرکاری اورنجی سطح پر کروڑوں پودے لگائے جائیں گے۔رواں ہفتے ہی چائنہ میڈیا گروپ،پاکستان براڈ کاسٹنگ فاونڈیشن سکول اور مزید پڑھیں