وزیر اعظم

شہریوں کے لئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حصول میں آسانیاں پیدا کی جائے ،وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ شہریوں کے لئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حصول میں آسانیاں پیدا کی جائے ،نادرا کے مراکز میں پاسپورٹ دفتر کے کاؤنٹرز قائم کیے جائیں،کفایت شعاری مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

گھڑی چور، توشہ خانہ چور پیش ہو کی آوازیں لگائی جا رہی ہیں ،عمران خان غائب ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گھڑی چور، توشہ خانہ چور پیش ہو کی آوازیں لگائی جا رہی ہیں لیکن عمران خان غائب ہے، عمران خان پیش نہ ہو تو گرفتار مزید پڑھیں

امراض قلب

ہررات اچھی نیند سے امراض قلب، کینسر اور دیگر جان لیوا امراض سے بچاجاسکتا ہے،نئی تحقیق

واشنگٹن (گلف آن لائن)امراض قلب، کینسر اور دیگر جان لیوا امراض سے خود کو بچانا چاہتے ہیں؟ تو ہر رات اچھی نیند کو یقینی بنائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ہارورڈ میڈیکل اسکول مزید پڑھیں

مرزا مسعود

Let’s Holiday کے سی ای او مرزا مسعود کا اٹلی میں کشتی حادثے پر اظہار افسوس

شہزاد امین سے انسانی سمگلنگ کے خطرناک کھیل کے تدارک کیلئے جامع پالیسی تیار کی جائے: مرزا مسعود کا حکومت سے مطالبہ Let’s Holiday کے سی ای او مراز مسعود نے اٹلی کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانی مزید پڑھیں

ٹیکس ایڈوائزر ز

ٹیکسیشن ،معیشت سے جڑے شعبوںمیں اصلاحات کا کام نجی شعبے کے سپرد کیا جائے ‘ ٹیکس ایڈوائزرزایسوسی ایشن

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن کے سینئر رہنما چودھری امانت بشیر نے کہا ہے کہ ٹیکسیشن کے نظام اور معیشت سے جڑے شعبوںمیں اصلاحات کا کام نجی شعبے کے سپرد کیا جائے ، اس کیلئے مقامی اور عالمی مزید پڑھیں

سامح شکری

مصری وزیرخارجہ کا دور شام اورترکیہ، امدادی سامان کی تقسیم کی نگرانی

قاہرہ (گلف آن لائن)مصرکے وزیرخارجہ سامح شکری نے اپنے ترک ہم منصب مولود چاوش اوغلوسے ملاقات کی ہے اور انھوں نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں مصر کی جانب سے بھیجے گئے امدادی سامان کی چھٹی کھیپ کی ترسیل کی مزید پڑھیں

کونڈو لیزا رائس

ریپبلکن صدارتی امیدوار یوکرین کے متعلق بیانات میں محتاط رہیں،کونڈو لیزا رائس

واشنگٹن (گلف آن لائن)سابق امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس نے خبردار کیا ہے کہ 2024 کے ممکنہ ریپبلکن صدارتی امیدوار یوکرین سے متعلق بیانات میں محتاط رہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ یہ واقعی اہم ہے کہ مزید پڑھیں