برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ

لاہور( گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے654روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے 436روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت235روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں