چیٹ جی پی ٹی

نوجوان چیٹ جی پی ٹی پلیٹ فارم سے لاکھوں روپے کمانے لگا

واشنگٹن(گلف آن لائن)ٹیکنالوجی کا استعمال کمائی کا ذریعہ بن گیا،چیٹ جی پی ٹی سے نوجوان لاکھوں روپے کمانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کا23سالہ نوجوان نے چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرکے ہزاروں ڈالر کمانے لگا ، چیٹ جی پی ٹی نے مصنوعی ذہانت کا پلیٹ فارم ہے ،اس نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس انڈسٹری میں ایک انقلاب برپا کر دیا ہے۔

اوپن اے آئی کو آسان زندگی گزارنے کے طور استعمال کیا جاتا ہے ، جبکہ بہت سے لوگ یہ دلیل دیتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس 23سالہ لانس جنگ نے محض تین ماہ کے اندر 15ہزار سے زیادہ طلبا کی اپنے کورس میں انرولمنٹ کرچکا ہے جس کی وجہ سے وہ ہزار ڈالر کما رہا ہے انہوں نے کہا کہ میرے کورس کا مقصد ڈیل ای 2 امیج جنریٹر اور اے آئی کے استعمال کو سب کے لیے آسان بنانا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں