پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ، عید کی تعطیلات کا اعلان

لاہور (گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی عید الفطر تعطیلات کے باعث جمعرات20اپریل2023 تامنگل 25 اپریل2023 تک بند رہے گی، تاہم 20اپریل2023 ء کی اضافی تعطیل کے باعث 6 مئی 2023 بروز ہفتہ کویونیورسٹی کھلی رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں