جنرل ہسپتال

تعطیلات میں بھی جنرل ہسپتال انتظامیہ متحرک، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی , پروفیسر فاروق افضل

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں دیگر سرکاری محکموں کی طرح لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ بھی عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران بھرپور انداز میں متحرک دکھائی دی۔ پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

تعطیلات

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلامیہ جاری

پشاور (نمائندہ خصوصی) محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میدانی اور بالائی سرد اضلاع کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں کے پرائمری سکولوں میں تعطیلات یکم جون سے 31 مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

پنجاب کے سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔محکمہ تعلیم کے مطابق گرمی کی شدت کے پیش نظر تعطیلات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں

تعطیلات

چائنیز سروسز” تعطیلاتی معیشت کی نئی طاقت بن گئیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) رواں سال یومِ مئی کی تعطیلات کے دوران ، چین کی معیشت میں خدماتی شعبہ ایک نئی نمایاں قوت کے طور پر سامنے آیا، جس نے تعطیلاتی معیشت کو مضبوط سہارا فراہم کیا۔ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن

محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا

میانوالی(نمائندہ خصوصی)محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ہے جس مطابق موسم گرما کی تعطیلات 25 مئی سے 16 اگست تک جاری رہیں گی اس دوران تمام سرکاری مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

شدید سردی،نان فارمل سکولوں میں تعطیلات بڑھانے کا اعلان

لاہور( نمائندہ خصوصی)محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن نے شدید سردی کے پیش نظر نان فارمل سکولوں میں تعطیلات بڑھانے کا اعلان کر دیا ۔ محکمہ کے مطابق نان فارمل ایجوکیشن سکولوں میں تعطیلات 17جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں مزید پڑھیں

لاہوربورڈ

،لاہوربورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد ہونگے

لاہور (نمائندہ خصوصی ) رمضان المبارک کے باعث لاہور بورڈ ے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 27 مارچ سے عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ہوں گے، بورڈ نے 27 مارچ سے امتحانات شروع کرنے کی اجازت مانگ لی ۔پنجاب بورڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ : موسم سرما کی چھٹیوں کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کے دوران عدالتی امور کی انجام دہی کیلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا، چیف جسٹس کی منظوری سے ڈیوٹی روسٹر 31 دسمبر تک کیلئے جاری کیا مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی

پشاور یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پشاور( نمائندہ خصوصی)پشاور یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 22 دسمبر سے دسمبر سے 3جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، یونیورسٹی آف پشاور 3 جنوری تک بند رہے گی تاہم امتحانات اور ٹیسٹس کا شیڈول مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں 25 دسمبر سے موسمِ سرما کی عدالتی تعطیلات ہوں گی

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ میں موسمِ سرما کی سالانہ عدالتی تعطیلات 25 دسمبر سے 8 جنوری تک ہوں گی ۔ تعطیلات کے دوران عدالت عالیہ کے بیشتر ججز چھٹیوں پر ہوں گے تاہم چند ججز ضروری نوعیت کے مقدمات کی مزید پڑھیں