فواد چوہدری

سعد رفیق اور اعظم نذیر تارڑ کو ان غیر ضروری گرفتاریوں سے آگاہ کیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعد رفیق اور اعظم نذیر تارڑ کو ان غیر ضروری گرفتاریوں سے آگاہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ وزیر قانون نے یقین دلایا ہے کہ تمام گرفتار کارکنان کو فی الفور رہا کیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں