فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں30روپے کلو اضافہ

لاہور(گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 30روپے اضافے سے587روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے اضافے سے391روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں