حماد اظہر

مفرور شخص دھمکیاں دے رہا ہے عدلیہ نے آئین و قانون کے مطابق فیصلہ دیا تو وہ اپنے سمدھی کے ذریعے معیشت کو اور تباہ کر دیگا، حماد اظہر

لاہور( گلف آن لائن)تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایک مفرور شخص یہ دھمکیاں دے رہا ہے کہ اگر عدلیہ سے آئین و قانون کے مطابق فیصلہ آیا تو مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اسحاق ڈار

حج مقدس مذہبی فریضہ ہے، حکومت پاکستان عازمین حج کو ممکنہ سہولیات فراہم کرنے میں پرعزم ہے، اسحق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی زیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حج ایک مقدس مذہبی فریضہ ہے اور حکومت پاکستان عازمین حج کو ممکنہ سہولیات فراہم کرنے میں پرعزم ہے ۔ وہ ہفتہ کویہاں حج سکیم مزید پڑھیں

عمران خان

فل بینچ سے فرق نہیں پڑتا، الیکشن 90 روز میں ہونے چاہئیں،عمران خان

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس پر چاہے فل بینچ بھی بن جائے فرق نہیں پڑتا، الیکشن مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں

وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس، نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شریک

لاہور( گلف آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا اہم اجلاس شروع ہوگیا، جس میں ن لیگ کے قائد نواز شریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ویڈیو لنک مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کا مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کو نئی قوت سے شروع کرنے کا اعلان

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کی تشکیل نو کا آغاز کر دیا۔مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے ایم ایس ایف کو نئی قوت سے شروع کرنے مزید پڑھیں

خورشید شاہ

سپریم کورٹ نے فل کورٹ کے ذریعے راستہ نہ نکالا تو پھر کوئی راستہ نہیں نکلنا، خورشید شاہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ہم بند گلی میں پہنچ چکے ہیں، اگر کوئی راستہ بن سکتا تو وہ فل کورٹ ہے، تجربے سے بتا رہا مزید پڑھیں

جاوید قصوری

بجلی کی قیمتوں میں اضافے قابل مذمت، صارفین پر 335ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا’جاوید قصوری

لاہور (گلف آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے بجلی کی قیمتوںمیں ہوشربا اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی سخت ترین شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے حکمران 22کروڑ عوام مزید پڑھیں

ڈاکٹر بابر اعوان

اسرائیل کیساتھ تجارت کابینہ ، نیشنل سکیورٹی کونسل ،پارلیمنٹ وزارت خارجہ کا فیصلہ ہے یا بند کمرے کا فیصلہ ہے ؟’ بابر اعوان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ جو اطلاعات سامنے آئی ہیں اس کے مطابق اسرائیل کے ساتھ تجارت شروع ہو گئی ہے،یہ کابینہ ، نیشنل سکیورٹی کونسل ،پارلیمنٹ وزارت خارجہ کا مزید پڑھیں

شیری رحمان

9 ارکان پر مشتمل عدالتی بینچ 3 ارکان تک محدود ہو گیا ہے،شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے سپریم کورٹ بینچ سے متعلق کہا ہے کہ 9 ارکان پر مشتمل عدالتی بینچ 3 ارکان تک محدود ہو گیا ہے،بینچ جس طرح تنازعات، تقسیم کا شکار مزید پڑھیں