کراچی(گلف آن لائن) گزشتہ ہفتہ کے دوران لونز کی مد میں 30 کروڑ ڈالر سے زائد کی وصولیوں کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 کروڑ 4 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 14 اپریل مزید پڑھیں
مکوآنہ (گلف آن لائن)مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر1.9فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے مارچ تک کی مزید پڑھیں
مکوآنہ (گلف آن لائن)ملک میں ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر4فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال مزید پڑھیں
پشاور (گلف آن لائن)پشاور میں انشورنس کمپنی نے صحت کارڈ پلس پر ہسپتالوں میں داخلے بند کر دئیے ہیں اور ہسپتالوں میں داخلوں پر عارضی پابندی لگادی ہے۔انشورنس کمپنی کی جانب سے پینل ہسپتالوں اور متعلقہ حکام کو خط بھی مزید پڑھیں
مکوآنہ (گلف آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں زمین کے تحفظ کا عالمی دن ”ورلڈ ارتھ ڈے” 22 اپریل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام کو زمین پر ماحولیاتی آلودگی اور دیگر مسائل بارے آگاہی مزید پڑھیں
اسلام آباد(گلف آن لائن)قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے26کیس رپورٹ ہوئے ،11 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔جمعرات کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار مزید پڑھیں
راولپنڈی(گلف آن لائن) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مکی آرتھر ورلڈ کپ تک پاکستان کے کوچ رہیں گے، مورنے مورکل آئی پی ایل کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کو بطور باؤلنگ کوچ جوائن کریں گے۔ مکی مزید پڑھیں
لاہور (گلف آن لائن) کرکٹر عبداللہ شفیق نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی میں زیادہ بار زیرو پر آئوٹ ہونے کو مثبت لیتا ہوں، میں اپنی خامیوں کو دور کروں گا، اب موقع ملا تو فائدہ اٹھائوں گا۔انہوں نے ایک مزید پڑھیں
لاہور (گلف آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے ایتھلیٹس کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ نیشنل گیمز مزید پڑھیں
دبئی (گلف آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلیئرزکی رینکنگ جاری کردی ۔ٹی ٹونٹی بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ پاکستان کے محمد رضوان کا دوسرا اور مزید پڑھیں