انعامی بانڈز

100، 1500والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

مکوآنہ (گلف آن لائن)100اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی۔ 100روپے کے اسٹوڈنٹ بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک،

دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ہیں۔1500روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696 انعامات تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں