گراں فروشی

فیصل آباد میں پرچون سطح پر دکانداروںنے سرکاری نرخنامہ صرف دکھاوے کیلئے آویزاں کر رکھاہے

مکوآنہ (گلف آن لائن) پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں مختلف مقامات پر پرچون سطح پر دکانداروںنے سرکاری نرخنامہ صرف دکھاوے کیلئے آویزاں سبزیاں اور پھل مقررہ نرخوں سے زائد قیمتوں پر فروخت جس کی وجہ سے خریداروں اور دکانداروں میں توں تکرار بھی ہوتی رہی، پرائس کنٹرول کمیٹی کا کہنا ہے کہ موجودہ نظام گراں فروشی کو روکنے میں ناکام ہو گیا ہے اس لئے نیا ڈھانچہ بنانا ہوگا۔سرکاری نرخنامے میں آلو کے نرخ جاری نہیں کئے گئے تاہم مختلف مقامات پر پرچون سطح پر آلو 80سی90روپے فی کلو فروخت ہوتا رہا،پیاز درجہ اول48کی بجائی60،پیاز درجہ دوم40کی بجائی50،

پیاز درجہ سوم33کی بجائی40،ٹماٹر درجہ اول45کی بجائی60،ٹماٹر درجہ دوم38کی بجائی45،ٹماٹر درجہ سوم33کی بجائی40،لہسن دیسی195کی بجائی250سی260،لہسن چائنہ345کی بجائی450سی460،ادرک تھائی لینڈ745کی بجائی850سی860،کھیرا دیسی74کی بجائی80،کھیرا فارمی85کی بجائی90،میتھی155کی بجائی180،بینگن74کی بجائی85سی90،بند گوبھی42کی بجائی50،پھول گوبھی74کی بجائی90سی100،شملہ مرچ53کی بجائی70سی80،بھنڈی165کی بجائی180سی190،شلجم120کی بجائی140،اروی230کی بجائی270سی280،مٹر200کی بجائی250سی260،کریلا140کی بجائی160سی170،

سبز مرچ اول105کی بجائی120،گھیا کدو64کی بجائی75،لیموں دیسی350کی بجائی400سی410،ٹینڈے دیسی کالی135کی بجائی150سی160،ٹینڈے دیسی سفید105کی بجائی120سی130،پالک فارمی53کی بجائی60،گھیا توری100کی بجائی140سی150،گاجر چائنہ64کی بجائی70سی75،حلوہ کدو37کی بجائی40روپے فی کلو میں فروخت ہوا۔پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول345کی بجائی440سی450،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم195کی بجائی240،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ سوم135کی بجائی170سی180،سیب کالا کولو میدانی درجہ اول175کی بجائی200سی220،

سیب کالا کولو میدانی درجہ دوم135کی بجائی150سی160،سیب کالا کولو میدانی درجہ سوم100کی بجائی120سی130،سیب سفید درجہ اول150کی بجائی180،سیب سفید درجہ دوم105کی بجائی130سی130، سیب سفید درجہ سوم78کی بجائی100،کیلا سپیشل درجن380کی بجائی450سی460،کیلا درجہ اول درجن265کی بجائی300سی320،کیلا درجہ دوم درجن180کی بجائی220،کیلا درجہ سوم درجن120کی بجائی150سی160،انار قندھاری410کی بجائی580سی600،آڑو درجہ اول175کی بجائی270سی280،آڑو درجہ دوم130کی بجائی150سی160،آم سہارنی درجہ اول130کی بجائی160سی170،آم سہارنی درجہ دوم105کی بجائی120سی130،

آم سندھڑی درجہ اول220کی بجائی260سی270،آم سندھڑی درجہ دوم165کی بجائی200،فالسہ 190کی بجائی200،اسٹابری درجہ اول140کی بجائی160، اسٹابر ی درجہ دوم80کی بجائی100،خربوزہ سفید75کی بجائی90،خربوزہ درجہ اول100کی بجائی120،خربوزہ درجہ دوم80کی بجائی90، تربوز27کی بجائی30سی35جبکہ کھجور ایرانی455کی بجائی500روپے کلو تک فروخت ہوئی۔پرائس کنٹرول کمیٹی کے مطابق حالانکہ گراں فروشی روکنے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر چھاپے مارے جاتے ہیں۔ جس طرح گراں فروشی کی شرح بلند ہوئی ہے اس سے یہ کہنا غلط نہیں کہ پرائس کنٹرول کا موجودہ نظام ناکام ہو گیا ہے اور نیا ڈھانچہ بنانا ہوگا جس میں جرمانوں کی بجائے سزائوں پر زور دیا جانا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں