سحر لودھی

اداکار و میزبان سحر لودھی 21مئی کو سالگرہ منائیں گے

لاہور( گلف آن لائن) اداکار و میزبان سحر لودھی21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار و کمپیئر سحر لودھی 21مئی1968کو پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے کراچی میں تعلیم حاصل کی ۔

سحر لودھیبعد ازاںامریکہ منتقل ہو گئے اوردوبارہ پاکستان آنے کے بعد شوبز میں کام شروع کیا ۔سحر لودھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ منائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں