فرحت اللہ بابر

کسی کے سیاست چھوڑنے کا جشن نہ منایا جائے، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ شیریں مزاری کے سیاست چھوڑنے کے فیصلے کا جشن نہ منایا جائے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شیریں مزاری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان اور پی ٹی آئی کی ٹوٹ پھوٹ غم کے اظہار کا لمحہ ہے، خوشی کا نہیں، یہ سب دیکھ کر دکھ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں