حمزہ شہباز

28مئی کا دن نہ صرف پاکستان بلکہ پوری امت مسلمہ کیلئے اعزاز اور فخر کا دن ہے’ حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 28مئی کا دن نہ صرف پاکستان بلکہ پوری امت مسلمہ کے لئے اعزاز اور فخر کا دن ہے،نواز شریف نے مزید پڑھیں

عمران خان

جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی میں کوئی شک تھا تو وہ رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس نے دور کردیا’ عمران خان

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رانا ثنا اللہ کی رات گئے کانفرنس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی میں کوئی شک تھا تو وہ رانا مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

9 مئی کو جو کچھ کیا عمران خان کو اس کا حساب دینا ہوگا، رانا ثنااللہ

مکوآنہ (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ وصوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمرانی فتنے نے ہمیشہ تکبر اور نفرت کی سیاست کی جس کے باعث آج وہ اللہ کی پکڑ میں ہے،کل تک خود مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

ایٹمی دھماکوں پرراجہ ظفر الحق ،گوہرایوب اورخودکوکریڈیٹ دیتاہوں ‘ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کوئی شوگرفیکٹری نہیں ہوتی عوام کے دلوں میں ہوتی ہے ،آج جو(ن)لیگ فصل بورہی ہے کل اسے کاٹے گی ،قصورکابریانی جلسہ لال حویلی کاکچھ نہیں مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

قیام پاکستان سے آج تک ہمارے خاندان کا پاک فوج سے لازوال تعلق قائم ہے’ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے لے کے آج تک ہمارے خاندان کا پاک فوج سے لازوال تعلق قائم ہے ،شہید اختر عبدالرحمن مزید پڑھیں

انتقال

سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کراچی ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کر گئیں

کراچی(گلف آن لائن) جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر انتقال کرگئیں، خاندانی ذرائع نے ڈاکٹر سیمی جمالی کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ ڈاکٹر سیمی جمالی کئی روز سے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں اور وہ کینسر کے عارضے میں مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 15 فیصد کمی، برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(گلف آن لائن) ملک میں سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15فیصدکی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت میں 36.62ملین ٹن سیمنٹ مزید پڑھیں