حج مفروضے

سعودی عرب، حج مفروضے کے دوسرے تجربے کا آغاز، متعدد اداروں کی شرکت

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے آئندہ حج سیزن کی تیاری کے سلسلے میں متعدد اداروں کی شرکت کے ساتھ حج مفروضے کے دوسرے تجربے کا افتتاح کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارتِ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

مالی سال کے 10 ماہ کے دوران نجی شعبے کو بینکوں کے قرضے میں 90 فیصد کمی

لاہور( گلف آن لائن)رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران نجی شعبے کو بینکوں کے قرضے میں 90 فیصد کمی واقع ہوئی جس سے معاشی سست روی کا اشارہ ملتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بینکس غیر معمولی بلند مزید پڑھیں

شاہد کپور

بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور نے اپنی نئی فلم ‘بلڈی ڈیڈی’ کا پوسٹر شیئر کر دی

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور نے انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم ‘بلڈی ڈیڈی’ کا پوسٹر شیئر کر دیا۔پوسٹر میں شاہد کے ہاتھ میں پستول نظر ا?رہی ہے اور ان کی نگاہوں سے غصہ جھلک رہا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

جرار رضوی

اداکارائوں کو تعلقات کی بنیاد پر پرائیڈ آف پرفارمنس ملتا ہے ‘ جرار رضوی

لاہور(گلف آن لائن) فلمساز ،سٹار میکر جرار رضوی نے کہا ہے کہ اداکارائوں کو پرائیڈ آف پرفارمنس میرٹ پر نہیں بلکہ تعلقات کی بنیادء پر ملتا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان میں مائرہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی پر پابندی لگائی گئی توعدالت ایک دن میں کالعدم قرار دیدیگی، سینیٹرعلی ظفر

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگائی گئی تو عدالت ایک ہی دن میں کالعدم قرار دے دیگی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

پنجاب الیکشن کیس،بینچ 9 رکنی سے 5 رکنی بنا،7 رکنی بینچ بنا ہی نہیں تو 4/3 کا فیصلہ کیسے ہوگیا؟ چیف جسٹس

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ میں پنجاب میں14 مئی کو انتخابات کرانے کے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت کے د وران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیں کہ الیکشن کیس کا بینچ مزید پڑھیں