حسن علی

ٹی20 بلاسٹ: پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی انجری کا شکار

لندن (گلف آن لائن)برطانیہ میں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔حسن علی یارکشائر کے خلاف برمنگھم بیئرز کا افتتاحی میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ حسن علی کی انجری کی نوعیت کے بارے میں مزید پڑھیں

صدر زیلنسکی

یوکرینی صدر زیلنسکی جی سیون اجلاس میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے

ٹوکیو(گلف آن لائن)یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی دنیا کی امیر ترین معیشتوں کے جی سیون سربراہی اجلاس میں خصوصی شرکت کیلئے جاپان کے شہر ہیروشیما پہنچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ولادیمیر زیلنسکی جاپان میں جاری جی سیون کے رکن ممالک کے سربراہان مزید پڑھیں

طیارے

یوکرین کو ایف سولہ طیارے دینے پر مغرب بڑے خطرات کے لیے تیار رہے، روس

ماسکو(گلف آن لائن )روسی نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر گرشکو نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی ممالک یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم کرتے ہیں تو وہ بڑے خطرات سے دوچار ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گرشکو نے مزید پڑھیں

مالک عقار

سوڈان میں مالک عقار کا جنگ روکنے کا عہد

خرطوم (گلف آن لائن)مالک عقار نے سوڈانی خود مختار کونسل کے نائب صدر کا عہدہ قبول کرنے کا اعلان کیاہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہیں کونسل کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان کی طرف سے محمد حمدان دقلو کی جگہ مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی قیادت سوڈانیوں کا خون خرابہ روکنے کی کوشش کررہی ہے،وزیرخارجہ

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سوڈانی فوج اورمنحرف ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے اعلان کے موقع پر کہا ہے کہ مملکت کی قیادت برادر سوڈانی عوام مزید پڑھیں

موبائل فونز

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر74 فیصدکی نمایاں کمی

مکوآنہ (گلف آن لائن)موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر74 فیصدکی نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی مزید پڑھیں

دالوں، چینی

چائے کی درآمد میں پہلے9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر9 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات

مکوآنہ (گلف آن لائن)چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر9 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے مارچ تک چائے کی درآمدات کاحجم383.63 ملین ڈالر رہا جوگزشتہ مالی سال مزید پڑھیں