زمان خان

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کا شاندار آغاز

لندن (گلف آن لائن)انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان نے شاندار آغاز کیا ہے،زمان خان ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کررہے ہیں۔ انہوں نے لنکاشائر کیخلاف پہلے میچ میں 41 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ابتدائی دو اوورز میں 31 رنز دینے کے بعد زمان خان نے کم بیک کرتے ہوئے صرف 10 رنز دیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں