آصف محمود

کیپیٹل ہل پر پاکستان سے متعلق کانفرنس منعقد کی جائے گیٹ،ڈاکٹر آصف محمود

واشنگٹن(گلف آن لائن)پاکستانی نژاد امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹرآصف محمود نے کہا ہے کہ کیپیٹل ہل پر پاکستان سے متعلق کانفرنس اکیس جون کو کانفرنس منعقد کی جائے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ کانفرنس میں پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی اور انسانی حقوق کی صورتحال پر بات کی جائے گی۔

ڈاکٹر آصف محمود نے کہا کہ پاکستان سے متعلق کانفرنس میں اراکین کانگریس بھی شریک ہوں گے۔کانفرنس کا انعقاد پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود، سینئر اراکین کانگریس بریڈ شرمین اور جم کوسٹا کے تعاون سے کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں