میاں زاہدحسین

ملک میں بچت کا کلچر متعارف کروانے کی ضرورت ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (گلف آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ماضی کی جس حکومت نے بھی معیشت کو ترقی دینے کی کوشش کی اس کا نتیجہ ادائیگیوں کے بحران کی صورت میں ہی نکلا

اورمستقبل میں بھی ایسا ہی ہوتا رہے گا کیونکہ ہماری ترقی کا تمام تر دارومدار برامدات کے بجائے درآمدات پر ہوتا ہے جس سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جنم لیتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں