سرگودھا(گلف آن لائن)سرگودھا سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک 2023کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا 31جولائی اور 22اگست کو ہو گا جس کی تیاری کا تیزی سے جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکنڈری ایجوکیشن سرگودھا سمیت صوبہ کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023 میں میٹرک پارٹ ٹو جماعت دہم کے نتائج کا اعلان 31جولائی اور پارٹ ون جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 22اگست کو کیا جائے جس کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے
جبکہ تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام رواں تعلیمی سال کے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024میں پارٹ ٹو جماعت دہم اور پارٹ ون جماعت نہم یکم مارچ 2024 سے شروع ہونگے۔