وفاقی تعلیمی بورڈ

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے مطابق گیارہویں جماعت میں کامیاب ہونے والے مزید پڑھیں

بورڈ کراچی

کراچی میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی میٹرک بورڈ نے دسویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ امتحانات کے لیے ایک لاکھ 76 ہزار 152 طلبہ رجسٹرڈ ہوئے، جبکہ ایک لاکھ 75 ہزار 200 طلبہ نے امتحانات مزید پڑھیں

سید ناصر حسین شاہ

سانحہ 12مئی کے ذمہ داروںکو منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے تھا ،سید ناصر شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 12 مئی ملکی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن تھا اور اس سانحے کے ذمہ داروں کو منطقی انجام تک مزید پڑھیں

میٹرک

کراچی میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)شہر قائد میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔شیڈول کے مطابق کراچی میں میٹرک سالانہ امتحانات 7 اپریل سے 2 مئی تک ہوں گے، کراچی ڈویژن میں 3 لاکھ 85 ہزار سے زائد طلبہ مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

پنجاب بھر میں میٹرک اور نہم کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔ اعلامیے کے مطابق میٹرک کے امتحانات کا آغاز 27 مارچ سے ہوگا، پہلا پرچہ عربی، کمرشل جغرافیہ اور مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب بھر میں تعلیمی بورڈز نے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پنجاب بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے امتحانات مزید پڑھیں

لاہوربورڈ

،لاہوربورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد ہونگے

لاہور (نمائندہ خصوصی ) رمضان المبارک کے باعث لاہور بورڈ ے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 27 مارچ سے عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ہوں گے، بورڈ نے 27 مارچ سے امتحانات شروع کرنے کی اجازت مانگ لی ۔پنجاب بورڈ مزید پڑھیں

امتحانات ملتوی

تعلیمی بورڈ زکا امتحانات کی بحالی کا اعلان

لاہور( نمائندہ خصوصی)تعلیمی بورڈز نے امتحانات کی بحالی کا اعلان کر دیا ۔کنٹرولر امتحانات زاہد میاں کے مطابق لاہور سمیت دیگر بورڈ زکے ملتوی شدہ امتحانات کا دوبارہ آج پیر کے روز سے آغاز کیا جا رہا ہے۔ کنٹرولر امتحانات مزید پڑھیں

امتحانات ملتوی

کراچی: اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کا آغاز

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کے اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز پیر سے ہوگیا ہے۔ ناظمِ امتحانات اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ امتحانات کا پہلا مرحلہ 29 مئی تک جاری رہے گا، مزید پڑھیں

امتحانات ملتوی

کراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی)اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات پیر 5 مئی 2025 سے شروع ہوں گے۔سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل مزید پڑھیں