فیڈرل بورڈ

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات 27اپریل سے شروع

اسلام آباد (گلف آن لائن)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات 27اپریل سے شروع ہو ں گے ،اڑھائی لاکھ سے زیادہ طلبا و طالبات پاکستان اور بیرون ملک قائم امتحانی مراکز میں امتحان مزید پڑھیں

کراچی بورڈ

کراچی،میٹرک کے امتحانات 8 مئی سے ہونگے ، شیڈول جاری

کراچی(گلف آن لائن) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم سٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ 8 مئی 2023 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

اے اور او لیول کے امتحانات 24 اپریل سے شروع ہونگے

کراچی(گلف آن لائن) کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر میں جون سیریز کے “او اور اے لیول” کے سالانہ امتحانات 24 اپریل سے شروع ہوں گے۔امکانی طور پر پاکستان میں اس روز عید کا تیسرا دن مزید پڑھیں

نگران عملے

پنجاب بھر میں امتحانات کے نگران عملے کے معاوضے میں اضافہ کر دیا گیا

مکوآنہ(گلف آن لائن)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب بھر نے تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات کے نگران عملے کے معاوضے میں اضافہ کر دیا ہے۔سنگل شفٹ کا معاوضہ 660 سے بڑھا کر 800روپے جبکہ ڈبل شفٹ پر کام کرنے مزید پڑھیں

امتحانات

صوبہ بھر میں دسویں جماعت امتحانات یکم اپریل ،بارہویں جماعت کے امتحانات 20مئی سے شروع ہوں گے

لاہور(گلف آن لائن)لاہور سمیت صوبہ بھر میں دسویں جماعت امتحانات یکم اپریل جبکہ بارہویں جماعت کے امتحانات 20مئی سے شروع ہوں گے۔امتحانات کے بہتر انتظامات کیلئے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے مراسلہ جاری کردیا۔سیکرٹری ایچ ای ڈی نے تمام متعلقہ مزید پڑھیں

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ

فیصل آباد،میٹرک کلاس دہم کے امتحانات یکم اپریل اور کلاس نہم کے 18اپریل سے شروع ہوں گے،ڈیٹ شیٹس جاری

مکوآنہ ( گلف آن لائن )اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد سمیت سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال،ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان،راولپنڈی، لاہور،میر پور آزاد کشمیر میں میٹرک کلاس دہم سال 2019ـ21اور سال 2021ـ23 کے سالانہ امتحانات یکم اپریل بروز ہفتہ سے مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی

جامعہ کراچی، بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2022 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی ( گلف آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے ابصارالرحمن ولد فضل مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ، ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہور (گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اکنامکس پارٹ ون سالانہ 2022ئ، ایم ایس سی ریاضی پارٹ ون سالانہ2022ء اور ایم اے انگلش پارٹ ون ، ٹو سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ مزید پڑھیں

امتحانات

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات کیلئے طلبہ کو رول نمبر سلپ جاری ،امتحانات کا آغاز 6 جولائی سے ہوگا

لاہور(گلف آن لائن) لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات کیلئے طلبہ کو رول نمبر سلپ جاری کردی ہے اور امتحانات کا آغاز 6 جولائی سے ہوگا۔تفصیلات کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہونے جار ہے ہیں اس مزید پڑھیں