پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (گلف آن لائن )پنجاب یونیورسٹی نے شائستہ مناف دختر عبدالمناف کوجیوگرافی کے مضمون میں ،رابعہ تبسم دختر عبدالرحمان کومائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکولر جینٹکس کے مضمون میں،

گلناز شاہین دخترنور محمد کوفلاسفی کے مضمون میں،عدنان احمد ولدمحمد ظفراللہ کوپولیمر ٹیکنالوجی کے مضمون میں ،فوزیہ شاہین دختر محمد رفیق مرزا کوجینڈر سٹڈیز کے مضمون میں،عروج قمر دختر عبدالرشید قمر کوایڈمنسٹریٹیو سائنسز (مینجمنٹ) کے مضمون میں،

اسراء احمد دخترمحمد احمد شاہ کوہوم اکنامکس (ٹیکسٹائل اینڈ کلاتھنگ) کے مضمون میں،بلال اسلم ولد محمد اسلم کوسائوتھ ایشین سٹڈیز (سپیشلائزیشن ان انٹرنیشنل ریلیشنز) کے مضمون میں،ظلے مریم منیر دختر منیر احمد قریشی کوزوالوجی کے مضمون میں اور قر اة ا لعین سلیم دختر محمد سلیم کوانفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میں،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں