برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے جولائ 30, 2023July 30, 2023 66 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے567روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے276روپے فی درجن رہی۔ Related