سٹیٹ بینک

بینکس تین روز بند رہنے کے بعد دوبارہ کھل گئے

لاہور( گلف آن لائن) بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز کے بعد پیر کے روز دوبارہ کھل گئے ۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے نو اور دس محرم الحرام کی مناسبت سے 28اور29جولائی کو تعطیلات کا اعلان کیا گیاتھا جبکہ 30جولائی کو اتوار کی عام تعطیل کے باعث بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز تک بند رہے

اپنا تبصرہ بھیجیں