پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور( گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے رابعہ فریاد خان کومائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکولر جینٹکس،ماریہ صائمہ جابر کوایجوکیشن،عمران ابراہیم کوسوشیالوجی،ادیبہ سرور کواکنامکس،منزہ سنبل کوسوشل ورک ،حناء اقبال کوایجوکیشن ،رین گوانگ سو کوتاریخ،صباء ضیاء کوفارمیسی (فارماکالوجی)،سیما دائود کوپبلک ہیلتھ اوررفیق احمد کوانفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میںپی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں