تعلیمی بورڈ

نہم جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان 22 اگست کو ہوگا

لاہور ( گلف آن لائن) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نہم جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان 22 اگست کو کرے گا۔

تعلیمی بورڈ کے تحت نہم جماعت کا امتحان دینے والے امیدوار ہوجائیں تیار،نہم جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 22 اگست کو کیا جائے گا۔رواں سال نہم جماعت کے 3لاکھ بچوں نے امتحان دیا تھا۔

امیدوار نتائج تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں