زارا نور عباس

زارا نور عباس نے رقص کرتے ویڈیو شیئر کردی

کراچی (گلف آن لائن) اداکارہ زارا نور عباس کی رقص کرتے ویڈیو شیئر کردی ۔حال ہی میں زارا نور عباس نے انسٹاگرام پر اپنی ای ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں کلاسیکل رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔مذکورہ ویڈیو میں زارا نور عباس گلوکار حسن اور روشان کے گانے سکون پر خوبصورت رقص کرکے ہر ایک دیکھنے والے کو اپنا گرویدہ بنا دیاہے ۔

نیلگوں اور سبز رنگ کے جوڑے میں رقص کے جوہر دکھاتی زارا نور عباس بہت دلکش لگ رہی ہی۔بقول زارا نور عباس کے یہ پرانی ویڈیو ہے جو کیمرے کی تصاویر ڈیلیٹ کرتے ان کے سامنے آگئی تو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں