مومنہ اقبال

ثاقب چدھڑ کے مومنہ اقبال اور ان کی بہن پر سنگین الزامات

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ نے پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور ان کی بہن پر سنگین الزامات لگا دیے۔مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے جاری قانونی تنازع میں مزید مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

آپریشن غضب لِلحق کے دوران 331 افغان طالبان ہلاک، 104 چوکیاں تباہ، 22 پر قبضہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب لِلحق میں اب تک 331 افغان طالبان اہلکار ہلاک جبکہ 500 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل سے ملاقات، غیر قانونی امیگریشن، انسداد دہشتگردی اور پولیس افسران کے تبادلہ پروگرامز پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل سے ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن، انسداد دہشتگردی اور پولیس افسران کے تبادلہ پروگرامز پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ہفتہ کو سوشل میڈیا ’’ایکس ‘‘ مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

قربانی کے جانور کی قیمت اور آئی فون؛ نعمان اعجاز تنقید کی زد میں آگئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)قربانی کے جانوروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان پاکستان کے معروف اور سینیئر اداکار نعمان اعجاز اس سے متعلق اپنی ایک پوسٹ پر تنقید کی زد میں آگئے۔ نعمان اعجاز نے اس قبل بھی ایک پوسٹ کی تھی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی صدر الہام علییوف کوآذربائیجان کے یوم آزادی کے پرمبارکباد پیش ، ٹویٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےآذربائیجان کے صدر الہام علییوف کو یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا مزید پڑھیں

حرا مانی

حرا مانی کا نئے جنون میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و گلوکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے جنون سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکانٹ پر نئی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب مزید پڑھیں

ایلون مسک

چیٹ جی پی ٹی کے سربراہ نے اپنے ناقد ایلون مسک کیساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

نیویارک( نمائندہ خصوصی)اوپن اے آئی (چیٹ جی پی ٹی)کے سربراہ سیم آلٹمین کی جانب سے اپنے سب سے بڑے حریف ایلون مسک کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوپن اے آئی کے سی ای مزید پڑھیں

کامران اکمل

بنیان المرصوص پر کامران اکمل کا رد عمل

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی کامران اکمل نے پاکستان کی جانب سے بھارتی میزائل اور ڈرون حملوں کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ کامران اکمل نے فوٹو اینڈز ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

فرانس کا ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے دعوی بے بنیاد قرار

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے فرانس کے دعوی کو کھوکھلا اور بے بنیاد قرار دے دیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے مزید پڑھیں