اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی ۔
بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو وزارت خارجہ کے مختلف امور سے بھی آگاہ کیا