فیصل کریم کنڈی

ضم اضلاع پر ٹیکسز کا نفاذ ظلم ہے، وفاق کو اس فیصلے پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے، فیصل کریم کنڈی

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ضم اضلاع پر ٹیکسز کا نفاذ ظلم ہے، وفاق کو اس فیصلے پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے۔ایک انٹرویومیں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ضم اضلاع کی مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

مریم نواز سے آئی پی پی کے ایم این ایز کی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے استحکام پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، صوبے میں جاری ترقیاتی پراجیکٹس پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کرنے والوں میں وزیر مملکت برائے مزید پڑھیں

خوشبو

ارباز خان سے محبت اور شادی کیسے ہوئی؟ اداکارہ خوشبو نے طلاق کے بعد بتا دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ اور اسٹیج پرفارمر خوشبو خان نے اداکار ارباز خان کے ساتھ محبت اور شادی سے قبل زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔خوشبو خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ارباز خان نے سب سے مزید پڑھیں

بلاول

بلاول بھٹو کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، پارلیمانی امور، ملکی سیاست پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔ ملاقات مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات ،بلوچستان میں کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی فلاح کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے موثر روابط ضروری ہیں۔ بدھ کو ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق ان مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف اور مریم نواز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے الوداعی ملاقات کی۔سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی وزیراعلیٰ آفس پہنچے جہاں ان مزید پڑھیں

طلال چودھری

جب تک حکومت اور ریاست کی جوڑی قائم ہے کسی سازش کی گنجائش ہی نہیں، طلال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جب تک حکومت اور ریاست کی جوڑی قائم ہے کسی سازش کی گنجائش ہی نہیں۔ اپنے بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے عدالتی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

صوبوں کیلئے ریفرنڈم ہونا ہے تو یہ معاملہ کابینہ میں زیر بحث لایا جائیگا’راناثنااللہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ میں،اسحاق ڈار اور طارق فضل چوہدری بیرسٹر گوہر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے گئے تھے،پی ٹی آئی سے ملاقاتوں میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی اور فضل الرحمن کی بیرسٹر گوہر کی رہائشگاہ آمد،والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اورامیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ مزید پڑھیں

تعلقات

ناروے کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں