پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

لاہور (گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ ، فورتھ اور فائنل پروفیشنل سیکنڈ اینول 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں