عرفان صدیقی

نوازشریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں واپس آئیں گے’ عرفان صدیقی

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آکر انتخابی مہم چلائیں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا کہ نوازشریف چاہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر نہ ہو، وہ سمجھتے ہیں اس سال الیکشن ہوجائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گے اورانتخابی مہم چلائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں