leonal-maisi

اسٹار فٹبالر میسی کا جادو امریکا میں بھی چل گیا،پہلی بار لیگز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

واشنگٹن (گلف آن لائن)اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا جادو امریکا میں بھی چل گیا۔

میسی کی قیادت میں امریکی فٹبال کلب انٹر میامی نے پہلی بار لیگز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔

لیونل میسی کی انٹر میامی نے ایونٹ کا ٹائٹل نیش ویلے کو پنالٹی شوٹ آوٹ پر شکست دے کر جیتا۔

میسی نے انٹر میامی کے ساتھ اپنے پہلے ٹورنامنٹ میں 10 گول کر کے لیگز کپ کے ٹاپ اسکورر اور بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں