ایمان مزاری

ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایمان مزاری کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد میں ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

شیریں مزاری وکلاءکے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں، ڈیوٹی جج نے سماعت بغیر کارروئی 28اگست تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر درخواست ضمانت پر دلائل طلب کرلئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں