ملکی برآمدات

ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران اضافہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2023 میں برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کاحجم 729.63 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جومالی سال 2022کے مقابلہ میں 109 فیصدزیادہ ہے،

مالی سال 2023 میں ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کاحجم349.67 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھااعدادوشمارکے مطابق جولائی میں ملکی برآمدات پرمال برداری کے ضمن میں 40.049 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجو گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 121 فیصدکم ہے، جولائی 2022 میں ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کاحجم 88.35 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں