hameera-arshad

حمیر اارشد نے اپنے فن سے سماں باندھ دیا

لاہور(گلف آن لائن)نامور گلوکار ہ حمیر اارشد نے مقامی ہوٹل میں اپنے فن کا مظاہرہ کر کے سماں باندھ دیا ۔

تفصیلات کے مطابق حمیرا ارشد نے گزشتہ روز ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام میوزیکل شو میں پرفارم کیا جس کے شرکاءان کے گانوں پر جھومتے رہے ۔

حمیرا ارشد نے شرکاءکی فرمائش پر اپنے مشہور گیت پیش کئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں