nabeel-quresshi

نبیل قریشی نے دوستوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا

لاہور(گلف آن لائن) نامور اداکار نبیل قریشی نے گزشتہ روز دوستوں کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

سالگرہ کی تقریب کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی جس میں نبیل قریشی کے قریبی دوستوں اور ساتھی اداکاروںنے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر نبیل قریشی کو تحائف بھی دئیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں